صحافتی برداری کیلئے خوشخبری:پنجاب حکومت کا پلاٹ دینے کااعلان،فیز ون میں پلاٹ حاصل کرنے والوں صحافیوں کو پلاٹ نہیں ملے گا،وزیراعلیٰ محسن نقوی

ؑلاہور(سی این پی)وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پروفیشنل صحافیوں کو رہائشی پلاٹس دینے کااعلان کر دیا،فیز ون میں پلاٹ حاصل کرنے والے صحافیوں کو پلاٹ نہیں ملے گا،پلاٹ کے حصول کیلئے اہلیت کا اشتہار کل 22جنوری کو اخبارات میں دیاجائے مزید پڑھیں