صدارتی انتخابات کا شیڈول یکم مارچ کو جاری ہوگا

اسلام آباد(سی این پی)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات کا شیڈول یکم مارچ کو جاری ہوگا۔ الیکشن کمیشن یکم مارچ کو صدر کے انتخاب کا شیڈول اور پبلک نوٹس جاری کرے گا، آئین کے تحت کاغذات نامزدگی جمع مزید پڑھیں