ضمیر کی آواز کے ساتھ کھڑے ہیں،کینیڈاکے وزیر اعظم کا مودی کو جواب

نئی دہلی(سی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کینیڈا میں ہونے والے خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی درخواست کو کینیڈی وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مسترد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے مزید پڑھیں