طلبہ کی موجیں ختم ،وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی

طلبہ کی موجیں ختم ،وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی

اسلام آباد( نیوز رپورٹر) وفاقی دارلحکومت کے تعلیمی اداروں میں ہفتے کے روزکی چھٹی ختم کر دی گئی ،وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ہفتہ کے روز 2گھنٹوں کیلئے نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں ہونگی ۔وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ مزید پڑھیں