08 July, 2025
اہم خبریں
  • ہماری آبادی کے مراکز، فوجی اڈوں، اقتصادی مراکز اور بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کا شدید، گہرا، تکلیف دہ اور سوچ سے بڑھ کر زیادہ سخت جواب دیا جائے گا ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
  • شہباز شریف سے اماراتی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی اتصالات گروپ کے پانچ رکنی وفد کی ملاقات اتصالات گروپ کو پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی دعوت
  • ایف بی آر میں اے آئی پر مبنی کسٹمز کلیئرنس ، رسک مینجمنٹ سسٹم سے کاروبار میں آسانی ،ٹیکس دہندگان کیلئے سہولت ،نظام میں مزید شفافیت آئے گی، شہباز شریف
  • لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لئے جرات و عزم کی روشن مثال ہے،آصف زرداری
  • حالیہ بارشوں میں کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے این ڈی ایم اے ، ریسکیو اداروں اور انتظامیہ کو ہائی الرٹ پر رہنے کی ہدایت. شہباز شریف
Logo
  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • کشمیر
  • راولپنڈی اسلام آباد
  • پنجاب
  • خیبرپختون خوا
  • شوبز
  • کاروبار
  • انٹرنیشنل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کالمز
  • کرائم/کورٹس
  • کھیل
  • ویڈیوز
  • Eng
Mobile Logo
  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • کشمیر
  • راولپنڈی اسلام آباد
  • پنجاب
  • خیبرپختون خوا
  • شوبز
  • کاروبار
  • انٹرنیشنل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کالمز
  • کرائم/کورٹس
  • کھیل
  • ویڈیوز
  • Eng
راولپنڈی ۔ تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید ہمارا اثاثہ ہیں جنہیں ضائع کردیا گیا میرے منع کرنے کے باوجود جنرل باجوہ نے اپنی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے جنرل فیض کو ہٹایا اگر 9 مئی جنرل فیض نے کروایا تو اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں ۔ القادر ٹرسٹ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اچھا ہے فوج انٹرنل احتساب کر رہی ہے اگر یہ احتساب کر ہی رہے تو پھر سب کا کریں خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنرل فیض کا 9 مئی کے واقعات سے براہ راست تعلق ہے لیکن اصل میں سارا معاملہ میری گرفتاری سے شروع ہوا اس کی تفتیش کیوں نہیں کی جا رہی ہے اگر 9 مئی جنرل فیض نے کروایا تو اس کی تحقیقات ہونی چاہئے 9 مئی دراصل لندن پلان کا حصہ تھا انہوں نے کہا کہ جدھر جدھر اگ لگی ہے وہاں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز غائب ہیں ہماری سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے لائیں اور ہمیں قصوروار ثابت کریں انہوں نے کہا کہ جس نے میری گرفتاری کا آرڈر دیا وہی سازش میں ملوث ہے چیف الیکشن کمشنر، چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس اسلام اباد ہائی کورٹ عامر فاروق لندن پلان کا حصہ تھے قاضی فائز عیسی کو فیض اباد کمیشن اور بھٹو کا کیس یاد آگیا لیکن ہماری پٹیشن نہیں سن رہے ان کا مسئلہ یہ ہے 8 فروری کو تحریک انصاف الیکشن جیت گئی چیف جسٹس اور الیکشن کمیشن اب فراڈ الیکشن کو چھپا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راولپنڈی کے سابق کمشنر نے ایک ایک بات ٹھیک کہی تھی یہ چاہتے ہیں تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں نہ ملیں اور یہ آئینی ترمیم کر سکیں یہ اب تیسری دفعہ آئین شکنی کر رہے ہیں پہلے 90 روز میں انہوں نے الیکشن نہیں کرائے پھر اکتوبر میں بھی الیکشن سے بھاگ گئے اب یہ تیسری دفعہ آئین میں ترمیم کرنے جا رہے ہیں لیکن اب ہم سڑکوں پر نکلنے لگے ہیں پارٹی کو تیار رہنے کو کہا ہے خواجہ آصف نے کہا ہے جنرل باجوہ ایکسٹینشن چاہتا تھا یہ میرے موقف کی تائید ہے جنرل باجوہ نے اپنی ایکسٹینشن کے لئے میری حکومت گرائی نواز شریف اور شہباز شریف کی شرط تھی کہ جنرل فیض کو ہٹائیں حالانکہ جنرل فیض کو ہٹانے پر میری جنرل باجوہ سے سخت تلخی ہوئی تھی آئی بی کی رپورٹس تھیں کہ موجودہ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان ہر وقت جنرل باجوہ کے پاس بیٹھا رہتا تھا جنرل فیض کو اس لئے میں نہیں ہٹانا چاہتا تھا کیونکہ وہ طالبان اور افغان حکومت کے ساتھ انگیج تھا وہ سنہری موقع تھا پاکستان میں دہشت گردی ختم کرنے کا جنرل فیض کے طالبان کے ساتھ اچھے تعلقات تھے وہ 3 سال تک طالبان کے ساتھ مذاکرات کرتا رہا جبکہ میں بار بار جنرل باجوہ کو کہتا رہا جنرل فیض کو نہ ہٹائیں لیکن جنرل باجوہ نے اپنی ایکسٹینشن کے لئے جنرل فیض کو ہٹایا اور آئی ایس ائی کو تحریک انصاف کے پیچھے لگا دیا انہوں نے کہا کہ جنرل فیض حمید ہمارا اثاثہ تھے انہیں ضائع کر دیا گیا ہمیں کہتے ہیں کہ ہم نے طالبان کے ساتھ معاہدے کئے اور انہیں واپس لا کر ٹھہرایا اگر ایسی بات ہے تو اب کراس بارڈر دہشت گردی کیوں ہو رہی ہے
اگست 13, 2024August 13, 2024

عمران خان اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے تعلقات کی کہانی

اسلام آباد — لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پاکستان کی تاریخ میں آئی ایس آئی کے سب سے بااثر اور طاقتور سربراہان میں شمار ہوتے ہیں۔ آئی ایس آئی کے ڈی جی بننے سے پہلے وہ اسی ایجنسی میں ڈی مزید پڑھیں

اہم کیٹا گریز

انٹرنیشنل اہم خبریں خیبر پختون خوا دلچسپ و عجیب راولپنڈی اسلام آباد سائنس اور ٹیکنالوجی شوبز صحت پاکستان پنجاب کاروبار کالمز کرائم اینڈ کورٹس کشمیر کھیل

HQ UK

Bureau Office
Office # 1, Block 7, Bazar 3
Class III Shopping Center
Sector I-8/1, Islamabad
Pakistan

[email protected]
WhatsApp: +92-333-5536521

Copyright © 2024, Capital News Point