عملہ ہے نہ ہی فنڈز: ڈائریکٹوریٹ جنرل نیشنل ایمرجنسی ہیلتھ سروسز کو چلائیں یا بند کریں:ڈاکٹر سبینہ عمران

اسلام آباد (سی این پی)ڈاکٹر سبینہ عمران درانی، ڈائریکٹر جنرل نیشنل ایمرجنسی ہیلتھ سروسز – وزارت صحت نے کہا ہے کہ میں این ای ایچ ایس کی حالت زار کے بارے میں تمام متعلقہ لوگوں کو آگاہ کر رہی ہوں مزید پڑھیں