عنبرین جان نے وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کا چارج سنبھال لیا

عنبرین جان نے وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(وقائع نگار) انفارمیشن گروپ کی گریڈ 21 کی سینئر افسر عنبرین جان نے وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کا چارج سنبھال لیا۔ اس سےقبل اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عنبرین جان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا عنبرین جان وزارت مزید پڑھیں