عید سے قبل میڈیا ہائوسز کے بقایا جات ورکرز کی تنخواہوں سے مشروط کریں گے، عطاتارڑ

اسلام آباد ( سی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑنے کہا ہے کہ صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے سمیت حقوق کاتحفظ اور سہولیات کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کریں گے میڈیا ہاوسز کے واجبات عید سے مزید پڑھیں