غیر ملکیو ں سےمتعلق پلان کو حتمی شکل دیدی:کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، سرفراز بگٹی

اسلام آباد(سی این پی)نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ یکم نومبر کے بعد غیرقانونی مقیم افراد سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، ہر خاندان کو 50ہزارروپے افغان کرنسی میں لے جانے کی اجازت ہو گی، غیر قانونی تارکین مزید پڑھیں