فنانس ترمیمی بل 2024 توثیق کیلئے صدر مملکت کو بھجوادیاگیا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کیلئے صدر آصف علی زرداری کو بھجوادیاگیا،بل اور متعلقہ دستاویزات اور اضافی اخراجات سے متعلق دستاویز پر وزیر اعظم شہباز شریف کے بھی دستخط ہیں، صدرمملکت کی طرف سے کسی بھی مزید پڑھیں