فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل، زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس میں زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب کرلیں۔ چھ رکنی لارجر بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے مزید پڑھیں