فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس :سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں؟نظرثانی درخواست کا حکم کہاں سے آیا؟چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(سی این پی )سپریم کورٹ میں اسلام آباد کے علاقے فیض آباد میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے 2017 کے دھرنے سے متعلق فیصلے کے خلاف نظرثانی کیس میں فیصلے پر عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی ہے ،کیس مزید پڑھیں