معاشرے کے پسے ہوئے طبقے میں رمضان المبارک میں آٹا اور دیگر اشیاء خوردونوش تقسیم کی ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیفٹیننٹ ر احمد محی الدین

چکوال (کرائم رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیفٹیننٹ ر احمد محی الدین نے تحفظ مرکز پر معاشرے کے پسے ہوئے طبقے میں رمضان المبارک میں آٹا اور دیگر اشیاء خوردونوش تقسیم کی اس موقع پر معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق امیدوار مزید پڑھیں