ملک درست سمت میں نہیں جارہا اسی لیے حکومت کا حصہ نہیں ہوں، سعد رفیق

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریموٹ کنٹرول جمہوریت کے ذریعے ترقی نہیں کر سکتا، ملک صحیح راستے پر نہیں جا رہا، اسی لیے میں حکومت کا حصہ نہیں ہوں۔ جہاں غلطی ہوگی، مزید پڑھیں