ملک میں غیر یقینی صورت حال تھی،الیکشن کا ہونا بڑی بات ہے،سردار تنویر الیاس

اسلام آباد(سی این پی)سابق وزیراعظم ازاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا الیکشن کا ہونا بڑی بات ہے۔ عوام میں الیکشن کے حوالے سے غیر یقینی کی صورتحال تھی ان خیالات کا اظہار منگل کے روز صحافیوں کے اعزاز میں مزید پڑھیں