مودی طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ،ایوی ایشن حکام کی تصدیق

مودی طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ،ایوی ایشن حکام کی تصدیق

اسلام آباد۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایوی ایشن نے بھارتی وزیر اعظم کے طیارے کی پاکستانی حدود میں ہونے کی تصدیق کی مزید پڑھیں