موسمیاتی تبدیلیوں ،ہیٹ ویوز اور سیلاب کے بڑھتے ہوئے اثرات سے نمٹنے کے لیے جدوجہد کررہے ہیں،رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی، ایم این اے رومینہ خورشید عالم نے کو کہا کہ پاکستان جہاں موسمیاتی تبدیلیوں بالخصوص ہیٹ ویوز اور سیلاب کے بڑھتے ہوئے اثرات سے نمٹنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے، مزید پڑھیں