موٹروے پولیس کا عید کے موقع پر زائد کرایہ وصولی پر مسافر بردار گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن اوور چارجنگ، اوور لوڈنگ کے خلاف خصوصی مہم 6 اپریل تک جاری رہے گی

لاہور(کرائم رپورٹر)موٹروے پولیس سینٹرل زون نے عید کے موقع پر زائد کرایہ وصولی پر مسافر بردار گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔قومی شاہراہ پر لاہور سے صادق آباد تک ڈی آئی جی سید فرید علی کی ہدایات پر مزید پڑھیں