مہنگائی کی شرح 37 فیصد سے کم ہوکر 17 فیصد پر آگئی ہے،مہنگائی میں کمی اور روزگار پیدا کرنے کیلئے وزیر اعظم کی ہدایات پر عمل پیرا ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد(سیا سی رپورٹر)وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی کوششوں اور وزیر اعظم کی جانب سے دیئے گئے اہداف کی وجہ سے کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) کا تناسب 37 فیصد سے مزید پڑھیں