میرے دروازے اپوزیشن سمیت سب کیلئے کھلے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور(سی این پی) پنجاب کی نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ میرا دفتر اور دل کے دروازے ہر وقت اپوزیش کے لیے بھی کھلے ہیں۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز مزید پڑھیں