نئے ٹیکسز سے تنخواہ دار پر بوجھ بڑھا، لوگ دباؤ محسوس کر رہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نان فائلر کی اختراع سمجھ نہیں آتی، اسے ختم کریں گے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر نو ارب مزید پڑھیں