نجی ہاؤسنگ سکیموں کی تعمیل کے لیے قواعد و ضوابط کے مطابق میٹنگ کا انعقاد، آرڈی اے

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آرڈی اے اویس منظور تارڑ کی زیر صدارت نجی ہاؤسنگ کی تعمیل کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ میٹنگ کا بنیادی فوکس اس مزید پڑھیں