نوجوان بھینس اور مرغیاں پالیں ،مچھلی پکڑنا بھی سکھائیں گے،علی امین گنڈا پور

پشاور(سی این پی) وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ میری پہلی ترجیح صوبے میں امن و امان کا قیام ہے، امن کے بغیر ترقی نہیں کر سکتے، امن و امان کے حوالے سے مکمل پلان مزید پڑھیں