نومنتخب اراکین کی حلف برداری کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد(سی این پی) قومی اسمبلی سیکٹریٹ نے 29 فروری کو نومنتخب اراکین کی حلف برداری کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کے سیکریٹری طاہر حسین کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے وزارت مزید پڑھیں