نومولود بچی کو اغواءکرنے والا دو عورتوں سمیت چار رکنی گینگ گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی،نومولود بچی کو اغواءکرنے والا دو عورتوں سمیت چار رکنی گینگ گرفتار،مغوی نومولودبچی والدین کے حوالہ کر دی گئی،آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی پولیس ٹیموں کو شاباش ،تعریفی اسناد مزید پڑھیں