نو پارکنگ کی خلاف ورزی پر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس کاوفاقی دارلحکومت میں شاپنگ مالز، تجارتی مراکز، مارکیٹس اور بڑی شاہراؤںمیں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن،متعدد گاڑیوں کو خلاف ورزی پر چالان ٹکٹس جاری کر دیئے گئے ٹریفک کے بہاو میں رکاوٹ بننے مزید پڑھیں