نگراں وزیراعظم نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے صدر کو دوبارہ ایڈوائس بھیج دی

اسلام آباد(سی این پی) 16 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی سیشن بلانے میں صدر مملکت کے اعتراض پر نگراں وزیر اعظم نے صدر کو دوبارہ ایڈوائس ارسال کردی ساتھ ہی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو اجلاس طلب کرنے کا اختیار دے مزید پڑھیں