نیشنل پریس کلب صدر اظہر جتوئی، سیکرٹری نیئر علی، فنانس سیکرٹری وقار عباسی، تمام اراکین نے (ریپجا)کے انتخابات 2025ء میں کامیاب ہونے والے عہدیداران کو مبارکباد پیش

اسلام آ باد (نیوز رپورٹر)نیشنل پریس کلب کے صدر اظہر جتوئی، سیکرٹری نیئر علی، فنانس سیکرٹری وقار عباسی اور گورننگ باڈی کے تمام اراکین نے راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن (ریپجا)کے انتخابات 2025ء میں کامیاب ہونے والے عہدیداران مزید پڑھیں