نیشنل پریس کلب کے صدر اظہر جتوئی کی اہلیہ کی نمازجنازہ اداکردی گئی،میڈیا ٹاﺅن میں سپرد خاک

نیشنل پریس کلب کے صدر اظہر جتوئی کی اہلیہ کی نمازجنازہ اداکردی گئی،میڈیا ٹاﺅن میں سپرد خاک

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) نیشنل پریس کلب اسلام اباد کے صدر اظہر جتوئی کی اہلیہ کی نماز جنازہ میڈیا ٹاو¿ن اسلام آباد میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے راہنماو¿ں، صحافیوں ،سول سوسائٹی کے کارکنوں وکلاءاور میڈیا مزید پڑھیں