نیو ایئر نائٹ کے موقع پر راولپنڈی کی سڑکوں پر محفوظ اور منظم ٹریفک کو یقینی بنانے کے لئے جدید سپیڈ کیمرے نصب

راولپنڈی (کرائم رپورٹر ) نیو ایئر نائٹ کے موقع پر راولپنڈی کی سڑکوں پر محفوظ اور منظم ٹریفک کو یقینی بنانے کے لئے سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے جامع اقدامات اٹھا لیے۔چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ کے احکامات پر مزید پڑھیں