نیو یارک میں نگران وزیراعظم انوارالحق سے ایرانی صدر کی ملاقات

نیویارک(سی این پی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گزشتہ روز نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے دو طرفہ ملاقات کی۔دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان قریبی مزید پڑھیں