نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کر دی جولائی میں بل وصول کیے جائیں گے عوام کو بجلی کے جھٹکے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) و فا قی حکو مت کی ہدایت پر صارفین کو بجلی کے جھٹکے لگانے کا سلسلہ جاری ہے، بجلی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ بلوں میں ماہانہ بھاری فکسڈ چارجز بھی عائد کر دیئے گئے۔بجلی مزید پڑھیں