ّآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ حکومت نے گیس مہنگی کردی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت نے نئے بیل آؤٹ پیکج کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور پیشگی شرط پوری کرتے ہوئے ٹیکسٹائل سمیت جنرل انڈسٹری یا کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس مہنگی کردی۔وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اتوار مزید پڑھیں