پرینیتی چوپڑا کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی(سی این پی) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑہ کا شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راگھو چڈھا کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ مزید پڑھیں