پرینیتی چوپڑا کی مہندی کی تقریب آج ہوگی

ممبئی(سی این پی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی مہندی کی تقریب آج شام ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں منعقد ہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا اپنے اہلخانہ مزید پڑھیں