پر یس کلب میں باقاعدگی سے انتخابات صحافیوں کی جمہوریت پسندی ہے،سیکرٹری شعیب خان

اسلام آباد (سی این پی ) کراچی پریس کلب کے سیکرٹری شعیب خان نے کہا ہے کہ صحافیوں کے مسائل کے حل ، آذادی صحافت کیلئے عملی کردار کراچی پریس کلب کی پہچان ہے جسے مذیدبہتر بنانے کیلئے کوشاں ہیں مزید پڑھیں