پنجاب میں فی یونٹ 75 روپے اور آزاد کشمیر میں فی یونٹ 3 روپے مقرر،پنجاب اور دیگر علاقوں میں آٹا2200 روپے اور آزاد کشمیر میں ایک ہزار روپے ملے گا

اسلا م آباد(سٹاف رپورٹر)آزاد کشمیر کے عوام کو بجلی کی مد میں بھی ریلیف فراہم کردیا گیا،پنجاب میں فی یونٹ 75 روپے اور آزاد کشمیر میں فی یونٹ 3 روپے مقرر،پنجاب اور دیگر علاقوں میں آٹا2200 روپے اور آزاد کشمیر مزید پڑھیں