پولیس لائنز ہیڈ کواٹرز اسلام آباد میں پروقار تقریب،وزیر داخلہ،چیف الیکشن کمشنر اورآئی جی پولیس کی شرکت

اسلام آبا د(سی این پی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے 39ویں ریکروٹس کورس کی حلف برداری کے سلسلے میں پولیس لائنز ہیڈکوارٹرزاسلام آباد میںپروقار تقریب کا انعقادکیا گیا،تقریب میں نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، مزید پڑھیں