پول پروڈکٹس کے ریٹیل آؤٹ لیٹس پر کنزیومر اور آپریشنل سیفٹی نہایت اہمیت کی حامل ہے،سیمینار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے مورخہ 23 مئی 2024 کو ریٹیل آؤٹ لیٹس پر صارفین اور آپریشنل سیفٹی کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیاگیا، جس میں پیٹرول پمپس پر حادثات اور مزید پڑھیں