پٹرولیم قیمتوں میں 23 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آبا د(سی این پی)ملک میں15ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کا امکان ہے،اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی ورکنگ تیار کرلی ، ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 23روپے 50 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کا امکان مزید پڑھیں