پٹرول سستا کے باوجود کرایوں میں کمی نہ ہو سکی ،مریم نواز نے چھٹی کے دن اجلاس بلا لیا،حکام کی سرزنش

لاہور (وقائع نگار) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے چھٹی والے دِن بھی اجلاس بلالیا اور حکام کی سرزنش کر ڈالی، وزیراعلی مریم نوازشریف نے انتظامیہ کوہدایت کی کہ وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے پٹرول میں کمی کا بڑا ریلیف کرایوں مزید پڑھیں