پی ایس ایل: اسلام آباد کے ہاتھوں کراچی کنگز ہوم گراؤنڈ پر ہار گئی

کراچی(سی این پی) اپاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 15 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مزید پڑھیں