پی ایم یو کو مزید فعال بنانے کیلئے آر ڈی اے افسران کو اضافی ذمہ داریاں تفویض، خطے میں ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے کے لیے ضروری ہے، ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(کرائم رپوٹر)ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے کہا کہ پی ایم یو کو مزید فعال بنانے کیلئے آر ڈی اے افسران کو اضافی ذمہ داریاں تفویض کر دی ہیں تا کہ پی ایم یو کو مؤثر طریقے سے مزید پڑھیں