پی ایچ پی نے 632 اشتہاری مجرمان اور عدالتی مفروران کو گرفتار کرکیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پی ایچ پی نے شاہرات پر بذریعہ ای پولیس پوسٹ ایپ 3.3 ملین افراد کو چیک کیا۔ دورانِ چیکنگ 632 اشتہاری مجرمان اور عدالتی مفروران کو گرفتار کیا۔ پنجاب بھر کی شاہرات پر 1.4 ملین گاڑیوں کو چیک کیا مزید پڑھیں