پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کئی ماہ کی روپوشی کے بعد منظر عام پر آگئے

اسلام آباد(خبر نگار) سانحہ نو مئی کے بعد سے روپوش پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر منظر عام پر آگئے ہیں۔حماد اظہر اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹ پہنچے جہاں انہیں دیکھ کر تمام لوگ حیران مزید پڑھیں