خیبر پختونخوا قافلے کے ساتھ کرین ،ایمبولینس بھی تیار

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں اطراف سے دھاوا بولنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف نے مظاہروں کے لیے اپنی حکمت عملی تیار کرتے ہوئے 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں اطراف سے پیش قدمی کا منصوبہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت اسلام آباد پہنچنے مزید پڑھیں