پی ٹی ائی کی احتجاجی ریلی، چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد(وقائع نگار) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قومی اسمبلی سے الیکشن کمیشن ا?فس تک ریلی نکالی گئی، پی ٹی ا?ئی نے چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ممبران سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔عمر ایوب، بیرسٹر گوہر، اسد مزید پڑھیں