چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو دھمکی آمیز خط موصول

اسلام آباد(سی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت چار ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے،یہ چاروں خط یکم اپریل کو سپریم کورٹ میں موصول ہوئے، چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس اطہر مزید پڑھیں