کوئٹہ؛ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، 21 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

کوئٹہ۔ریلوے اسٹیشن پر دھماکے میں 21افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ ہوئیں۔ دھماکا ریلوے اسٹیشن مزید پڑھیں