ہماری مسلح افواج نے جس طریقے سے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کے اس جنگ کو جیتا اس کی مثال نہیں ملتی، پاکستان ہمیشہ زندہ آبادرہے۔آئی جی اسلام آباد سید علی ناصرر ضوی

اسلام آ باد (کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد کامسلح افواج کی دشمن کیخلاف تاریخی فتح پر خصوصی پیغام جاری ، پوری قوم کو 10 مئی کی تاریخی فتح بہت مبارک ہو اللہ کا کروڑوں بار شکر ہے کہ ہمیں یہ مزید پڑھیں